بسم الله الرحمن الرحيم ، نحمده و نصلي و نسلم على رسوله الكريم ، و على أله و اصحابه اجمعين

Anwarul Quraan

حروف مقطعات

حروف مقطعات

✍️ محمد حبیب اللہ بیگ ازہری
  1. حروف مقطعات کے معانی ہیں: علاحدہ حروف، اور اس سے مراد وہ حروف ہیں جو مختلف سورتوں کے شروع میں ہوتے ہیں اور علاحدہ علاحدہ پڑھے جاتے ہیں۔
    قرآن مجید کی کل انتیس سورتوں کے شروع میں حروف مقطعات ہیں، اور ان سورتوں کے نام یہ ہیں:
    1- البقرة.
    2- آل عمران.
    3- الأعراف.
    4- يونس.
    5- هود.
    6- يوسف.
    7- الرعد.
    8- ابراهيم.
    9-الحجر.
    10- مريم.
    11- طه.
    12- الشعراء.
    13- النمل.
    14- القصص.
    15- العنكبوت.
    16- الروم.
    17- لقمان.
    18- الم السجدة
    19- يس.
    20- ص.
    21- غافر.
    22- حم السجدة.
    23- الشورى.
    24- الزخرف.
    25- الدخان.
    26- الجاثية.
    27- الأحقاف.
    28- ق.
    29- القلم.
    ان سورتوں میں مجموعی طور پر چودہ حروف مقطعات ہیں، جنھیں ہم ذیل میں تعداد حروف کے اعتبار سے پیش کرتے ہیں۔
    یک حرفی آیات مقطعات تین ہیں
    1/3- ص۔ ق۔ ن۔
    دو حرفی آیات مقطعات چار ہیں۔…

Share this page

Scroll to Top